Sunday, January 3, 2016

تقلید

تقلیدکی لغوی تعریف اسکاماخذ اشتقاق قلادۃ ھے قلادۃ پٹ اورھارکوکھتےھیں اگرجانورکے گلۓمیں تو پٹہ انسان کےگلے میں توھار اصطلاحی تعریف وھوعبارۃ عن اتباعہ فی قولہ اوفعلہ معتقداللحقیۃ من غیرتامل فی الدلیل شرح المنار252ترجمہ دلیل میں غوروفکرکۓ بغیرکسی کوحق پرسمجھتے ھوۓقول یافعل میں اسکی پیروی کرنا


فلولانفرمن کل فرقۃمنھم طآئفۃلیتفقھوافی الدین ولینذرواقومھم اذارجعواالیھم لعلھم یحذرون (توبہ122) ھرفرقہ میں سےایک طائفہ کیوں نھیں کہ دین کی سمجھ پیداکریں اوراپنی قوم کوڈرائیں جب انکی طرف لوٹےشایدکہ یہ ڈریں علامہ الوسی رح فرماتےھیں فان العلماءھم المستنبطون المطرحون للاحکام (روح المعانی)


تعریف 3:
التقلیداتباع الغیرعلی ظن انہ محق بلانظرفی الدلیل [النامی شرح الحسامی190 ] دلیل میں غوروخوص کۓ بغیرکسی کی اتباع کرنایہ گمان رکھتے ھوۓکہ وھ حق پرھے


تقلیدکاثبوت قرآن مجیدسے:
1:
فسئلوآاھل الذکران کنتم لا تعلمون [سورۃالنحل43] ترجمھ: اگرتم نھیں جانتےھوتو اھل علم سےدریافت کرلیاکرواس آیت کی تفسیرمیں علامہ الوسی رح فرماتے ھیں واستدل بھاعلی وجوب المراجعۃللعلماء فیمالانعلم روح العانی ج4 ص 148
اس آیت سےاستدلال کیاگیاھےکہ جس بات کاعلم نہ ھواس میں علماءکی جانب رجوع کرناواجب ھےیھی بات علامہ ابن البر فرماتےھیں جامع بیان العلم وفضلہ2/989


اایھااالذین امنوااطیعوااللہ واطیعواالرسول واولی الامر منکم (نساء83)اےایمان والو اللہ اور رسول اوراپنےمیں سےاولی الامرکی اطاعت کرواولی الامرسےمراد اکثرمفسرین کےنزدیک علماء مجتھدین ھیں یھی بات حضرت عبداللہ بن عباس جابربن عبداللہ رض حسن بصری عطاءبن ابی رباح رح جیسےاکابر مفسرین سےمنقول ھے


 ایت واذاجآءھم امرمن الامن اولخوف اذاعوابہ ولوردو الی الرسول و الی اولی الامرمنھم لعلمہ الذین یستمبطونہ منھم نساءایت 83
جب انکےپاس امن یاخوف کاکوئی معاملہ آتاھےتو اسےمشھور کردیتےھیں اگرپیغمبرخدا اوراپنےمیں سےاولی کےپاس لےجات توان میں جواھل استنباط [یعنی مجتھدین] ھیں اسےاچھی طرح جان لیتے


 تقلیداوراتباع ایک ھی چیزھے تقلیدکی تعریف میں لفظ اتباع موجودھے ھمارادعوی یہ ھےکہ تقلیداوراتباع ایک چیزھے غیرمقلدین اسکےقائل نھیں وھ کھتےھیں کہ تقلید الگ چیزھےاتباع الگ تقلید مزموم جبکہ اتباع محمودھے ھماری دلیل یہ ھےکہ معرف اورمعرف دونوں ایک ھی ھوتےھیں اورتقلیدکی تعریف میں اھل لغت نےلفظ اتباع کوذکرکیاھے جیساکہ تعریفات سےظاھرھے اگران دونوں میں فرق ھوتا تو اھل لغت تقلیدکی تعریف اتباع سےنہ کرتے

No comments:

Post a Comment