Tuesday, December 22, 2015

حرمت ذبیحۃ المشرکین

#۱#

مشرکین کی ذبیحہ تومطلقا حرام ھے


مگران مشرکین کی ذبیحہ کھانےکیلۓ انکواھل کتاب کی تاویل میں لایاجاتاھے

اس لیۓپہلےاس بات کوبیان کی جاۓگاکہ

اھل کتاب کاکیامطلب ھےاورانکی قرآن وسنت کی روشنی میں کیاتعریف ھے اورآیاآج کامشرک اھل کتاب یا انکے حکم میں داخل ھےیانہیں؟


تمام ساتھی اس تحقیق کوکاپی میں نوٹ کریں


جزاکم اللہ


#۲#

#حرمت ذبیحۃ المشرکین#


اھل کتاب کی تعریف

علامہ اندلسی لکھتےھیں:

"اھل کتاب کالفظ صرف یہودونصری کی طرف پھیراجاۓگانہ کہ مسلمانوں پر.اورمسلمان پراھل کتاب کالفظ اسی طرح نہیں بولاجاتاجیسےانکویہودی نصرانی نہیں کہاجاتا اورقرآن میں بھی مطلقابغیرقیدکےاھل کتاب صرف یہودونصاری کوکہاگیاھے.

{تفسیربحرمحیط ص433ج۲


معلوم ھوااھل کتاب کالفظ امت مسلمہ پربولناناجائز ھے


#3#

{سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین}


اھل کتاب کون؟


امام جصاص رازی لکھتےھیں


اھل کتاب کےلفظ کااطلاق صرف دوطائفوں یہودونصاری پرھوتاھےانکےعلاوہ مسلمانوں اوردوسرےکفارپرنہیں ھوتااورکسی مسلمان کواھل کتاب نہیں کہاجاسکتاجیسےاسکویہودی اورنصرانی نہیں کہاجاسکتا

{احکام القرآن ص۲۲۵ج۲}


واضح ھوگیامسلمانوں اوردوسرےکفارکواھل کتاب نہیں کہاجاسکتا.


#4#

{سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین}


اھل کتاب کون؟


علامہ ابن تیمیہ لکھتےھیں

"اھل کتاب صرف دوجماعتیں ھیں{یہودونصاری}

{اصارم المسلول ص241}


علامہ ماروینی لکھتےھیں

"اھل کتاب صرف اھل تورات اوراھل انجیل ھیں انکےسواکوئی نہیں

{الجواھرالنقی ص۱۹۰ج۹}


{تفسیرالمنارص340ج۱۰:

لقب اھل کتاب اوراوتو لکتاب اگرچہ عام ھےمگراس سےصرف یہودونصاری خاص کرمرادھیں.


#5#

سلسلہ حرمت ذبیجۃ المشرکین


اھل کتاب کون؟

عمومی تعریف

اھل کتاب کالفظ لغۃ ان تمام کفارکیلۓبولاجاتاھےجو

کسی بھی منسوخ کتاب پرایمان رکھتےھوں اوتوالکتاب میں ماضی کالحاظ کرتےھوۓفقہاءاسلام نےتمام منسوخ کتابوں پرایمان لانےوالےافرادکوبھی اھل کتاب میں داخل کیاہےپھربعض فقہاء نےمنسوخ کاتصریحاذکرکیااوربعض نےتمثیلا


حوالے

"اگرکوئی کسی دین اورکتب منسوخہ پرایمان رکھتاھوتواسےاھل کتاب سےخاص کیاگیاھے

{شرح مقاصدج۲ص269}اکفا


#6#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین#


اھل کتاب کون؟


اللہ نےاھل کتاب کی پہچان کراتےھوےکہا

اوتوالکتاب "اوتو"ماضی کاصیغہ ھےاس سےمعلوم ھوتاھےاھل کتاب وہ ھیں جنکوزمانہ ماضی میں کتاب دی گئ تھی اورجنکواب کتاب دی جارتھی یعنی قرآن انکالقب مسلمان تھانہ کہ اھل کتاب

۲

اکثرجگہ پراللہ نےاھل کتاب کاتذکرہ کرتےھوۓ من قبلکم کی قیدلگائی اوربتادیااھل کتاب وہ ھیں جنکومسلمانوں سےپہلےکتاب دی گئ تھی


تومعلوم ھوااھل کتاب مسلمانوں کالقب نہ


#7#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


حکم اسلام اورحکم ارتداد


اگرکوئی آدمی صرف زبان سےاسلام کااقرارکرےاگرچہ دل سےتسلیم نہ کرےاس پراسلام کاحکم جاری ھوگااوراسکےباطن کامعاملہ اللہ کےسپرد کیاجاۓگااوراس دعوی اسلام کےبعداگراس سےکفروشرک ثابت ھوگیاتواسپر مرتدھونےکاحکم جاری کیاجاۓگا.

حوالے.


اگرکسی نےصرف زبان سےاقرارکیادل سےنہ کیاتواس پراسلام کاحکم جاری کیاجاۓگااوراس پرمسلمانوں کےاحکام جاری ھوں گے{تمہیدابی شکورسالمی ۱۰۷}


#8#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


حکم اسلام اورحکم ارتداد


حوالہ۲

"جب کسی نےجماعت کےساتھ نمازپڑھی جمعہ میں یاعیدین میں حاضرھوااورنمازپڑھےلوگوں کےساتھ یاآذان دےاوراقامت کہےیاحج کرےمسلمانوں کےساتھ پس اسپراسلام کاحکم لگےگااوراگرواپس کفرکیطرف لوٹاتواسپرمرتدکاحکم لگاےگا{تمہیدسالمی ص ۱۰۸}

حوالہ۳

"اگرکسی نےصرف زبان کےساتھ اقرارکیاپھرمرتدھوگیاتو


اسکےمرتد ھونےکی وجہ سےاسےقتل کیاجاۓگاکیونکہ اسکےمرتد ھونےپراسکااقرار دلیل ھے


#۹#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


حکم اسلام اورحکم ارتداد

حوالہ ۵

آپ صلی اللہ علیہ وسلم اورتمام صحابہ اورتمام تابعین کایہ صحیح اجماع ثابت ھےکہ جس نےصرف زبان کےساتھ اسلام کا اعلان کیاتواس پرمسلم ھونےکاحکم لگےگا

{کتاب الفصل فی الملل والنحل ص205ج۳}

حوالہ 6

"جس نےاسلام کی گواھی کااظہارکیاتواس سےاسکےدل اورباطن کےحالات کےبارےمیں سوال نہیں کیاجاےگایہ ھی اللہ کاحکم ھےاورصحابہ کادین ھےاس پراجماع ھے{اعلام الموقعین ص۱۱۲ج


#۱۰#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


مسلک امام ابوحنیفہ رح


"اگرکوئی بچہ بلوغت سےپہلےاسلام کااظہارکرےپھربلوغت کےبعداسلام سےپھرجاۓتوومرتدھو

جاۓگا

{اصول الدین ۳۲۹


"جومسلمان ضروریات اورقطعیات اسلام میں سےکسی چیزکاانکارکردینےکیوجہ سےمرتدھوگیااگرچہ قرآن ورسول کوماننےکادعوی بھی کرتاھوتب بھی مرتدھےاسکاذبحیہ حلال نہیں محض قرآن پڑھنےیاقرآن پرعمل کرنےکادعوی کرنےسےواہلکتاب میں داخل نہیں ھوسکتا{معارف القرآن ص60ج۳}


#۱۱#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


خلاصہ مسئلہ کایہ نکلاکہ ھرکلمہ گوکومسلمان سمجھواسکےباطن وقلب میں کیاھےاسکی تفتیش انسان کاکام نہیں اسکواللہ کےحوالےکروالبتہ اظہارایمان کےساتھ خلاف ایمان کوئی بات سرزد ھوتواسکومرتدسمجھو

{معارف القرآن ص۵۲۲ج۲


شیعہ کاحکم

"روفض کی تکفیرواجب ھےانکےاحکام مرتدکےھیں

{فتاوی عالمگیری 264ج۲ رسائل شامی ۳۵۹ج۱ فتاوی بزازیہ}


مرتدکی ذبیحہ بالاجماع حرام ھے


۱۲##

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


مسلک مولنااشرف علی تھانوی رح

"سوال

اہل کتاب سےرشتہ جائزھےتومرزائی عورتوں،رافضی اوربدعتی جوشرک تک پہنچےھوں ان سےرشتہ جائز کیوں نہیں؟

جواب

مرزائیوں وغیرھم پرجب کفرکافتوی لگےگااس سےوہ مرتدقرارپائیں گیں

{امدادالفتاوی ص 170'214ج۲}


جب یہ مرزائی بدعتی رافضی مرتد قرار پاےتومرتدکی ذبیحہ حرام ھی حرام اور نری نجاست ھے


#13#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


مسلک امام الموحدین مولناحسین علی الوانی رح@


"جادوکاقول یافعل موجب کفرھےجیسےبتوں کانام ذکرکرنااورارواح خبیثہ کی تعظیم جیسےکہ اللہ کی شایان شان ھےجیسےغیراللہ کیلۓعموم وعلوم اورقدرت اورغیب دانی کااثبات یاذبح لغیراللہ یاسجدہ لغیراللہ وغیرہ بلاشبہ کفرھےاوریہ کام کرنےوالا مرتدھے

{بلغۃ الحیران ص۵۵}


آج کےکفاراورمشرکین بھی ان افعال کےمرتکب ھونےکی وجہ سےمرتدھیں اورانکی ذبیحہ حرام ھے


#14#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


"مشرک مرتدھوتاہےمرتدکیلۓمشرک والی آیات سےاستدلال کرنادرست ھے"


حوالہ:"امام ابوحنیفہ رح اورامام ابویوسف رح فرماتےھیں مرتدکوتین دن تک {توبہ کیلۓ}مہلت دینی چاہےوہ طلب کرےیانہ کرے اورہماری دلیل

فاقتلواالمشرکین ھے

{ہدایہ اولین ص600ج۲}

معلوم ہوا؟

کہ مشرک شرک کرکےملۃ اسلام سےنکل جاتاھےاورمرتدبن جاتاھےاھل کتاب نہیں بنتا


حنفی ھونےکاجودعویدارھےوہ آج سےعقیدہ درست کرلے


#15#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


"مشرک مرتدھوتاہےمرتدکیلۓمشرک والی آیات سےاستدلال کرنادرست ھے"

{مرتدکوقتل کرناچاہے}اسکےدلائل میں سے فاقتلوالمشرکین حیث وجدتموھم ھے

حوالے

{فتح القدیرص386ج4=عنایہ ص387ج4=بنایہ شرح ہدایہ ص۸۹۱ج۲=حاشیہ کنزالدقائق ص۲۱۳=مستخلص الحقائق=حاشیہ چلپی=اصول کرخی=معراج الدرایہ=طحاوی=البحرالرائق=درمختار=

ان سب کتب میں ھےمشرک مرتدھے


#16#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


دلیل قرآنی الاول:


"وطعام الذین اوتوااکتاب حللکم"

{المائدہ،۵}

اللہ نےکفارمیں سےصرف اوتواالکتاب کی ذبیحہ کوحلال قراردیاھےاوراس ایت میں یہ خصوصی حکم ھےاگرسب مشرکین اورکافرین کی ذبیحہ حلال ھوتی تواوتواالکتاب کی تخصیص کاکومقصدمطلب اوروجہ نہیں بنتی

اللہ نےفیصلہ فرمادیاکفارمیں سےصرف اوتواالکتاب کی صرف ذبیحہ حلال ھےباقی سب کی حرام اورنجس ھے

مذیدحوالےکل آئیں گیں انشاءاللہ


#17#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


دلیل قرآنی الاول:


"وطعام الذین اوتوااکتاب حللکم"

{المائدہ،۵}

حوالہ ۱

"جمہورنے اھل کتاب کےمفہوم سےیہ اخذکیاھےکہ وثنی بت پرست کی ذبیحہ حرام ھےاسی طرح اسکا نکاح بھی حرام ھے

{تفسیرالمنارص۱۸۵ج {6


حوالہ۲

"اس بات پراجماع ھےکہ اھل کتاب کےسواتمام کفارکی ذبیحہ حرام ھےاللہ کےاس قول کی وجہ سے"وطعام الذین اوتواالکتاب حل لکم

{شرح موطامحمدص {166


#18#

سلسلہ حرمت ذبیحۃ المشرکین@


دلیل قرآنی الثانی:

ولاتنکحواالمشرکات حتی یومن....لاتنکحواالمشرکین حتی یومنوا{البقرہ۲۲۱}


اصول فقہاء:

جس کےساتھ نکاح حرام ھےاسکی ذبیحہ بھی حرام ھےسواۓمحرم رشتہ دارکےاگرمسلم ھوتواسکےساتھ نکاح حرام ھےمگرذبیحہ حلال ھوگی


اس اصول کی بنیاد پرمشرکین سےنکاح کی حرمت ہمیں نص قطعی سےمعلوم ھوگی توجب نکاح حرام تو ذبیحہ بھی حرام خودبخودثابت ھوگی

مذیدحوالےبعدمیں


No comments:

Post a Comment